تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَحَر خِیْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَحَر خِیْز کے معانیدیکھیے
سَحَر خِیْز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- صبح سویرے بیدار ہونے والا، صبح اٹھنے کا عادی
شعر
اے دوست تری بات سحر خیز بہت ہے
پر طرز تکلم ترا خوں ریز بہت ہے
تابشؔ جو گزرتی ہی نہیں شام کی حد سے
سوچیں تو وہیں رات سحر خیز بہت ہے
ہر صبح تن زار کو کچلا ہوا پایا
بس روح تپش دیدہ سحر خیز رہی ہے
English meaning of sahar-KHez
Persian, Arabic - Adjective
- early riser, the one who woke-up in the early morning
सहर-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- बहुत तड़के उठने का अभ्यस्त, तड़के सोकर उठने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَحَر خِیْز)
سَحَر خِیْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔