تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَہْبا" کے متعقلہ نتائج

صَہْبا

شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

سابِع

ہفتم، ساتواں

صَہْبا پَرَسْتی

بہت شراب پینا، بلا نوشی

صَہْبا کَش

شراب پینے والا ، شرابی ، مئے خوار.

صَہْبا پَرَسْت

بہت شراب پینے والا ، مے خوارِ بلا نوش.

صَہْباے رَیحانی

ریحانی رنْگ کی شراب ، سبزی مائل شراب ، ایسی شراب جس میں ریحان کی خوشبو شامل کردی جائے.

صَہْبائی

صہبا سے منسوب، شراب سرخ یا مطلق شراب کا (پیالہ وغیرہ) نیز شرابی، مے خوار

صَہْبائے خُودی

غرور کی شراب، غرور، خودی

صَہْبائے اَرْغَواں

سرخ رنْگ کی شراب.

صَہْبائے گُلْناری

رک : صہبائے ارغوان ، انار کے پھول کی خوشبو یا تاثیر رکھنے والی شراب.

ساغَرِ صَہْبا

سُرخ شراب کا پیالہ

رَنگِ صَہْبا

شراب کا رن٘گ

رَنْگِینیِٔ صَہْبا

दे. ‘रंगीनिए शराब’।

خَنْدَۂ صَہْبا

شراب کی چمک

بادَۂ صَہْبا

سفید ان٘گور کی شراب ، وہ سراب جو سفید مائل بسرخی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَہْبا کے معانیدیکھیے

صَہْبا

sahbaa•सहबा

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

صَہْبا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، تخلص

  • شرابِ سرخ نیز انگور سفید کی شراب، مطلق شراب

شعر

Urdu meaning of sahbaa

  • Roman
  • Urdu

  • sharaab-e-surKh niiz anguur safaid kii sharaab, mutlaq sharaab

English meaning of sahbaa

Noun, Feminine, Pen Name

  • wine, especially red wine

सहबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, उपनाम

  • शराब, लाल शराब, अंगूर की शराब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَہْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَہْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone