تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَہیلی" کے متعقلہ نتائج

سَہیلی

سکھی، ساتھ رہنے والی، مصاحبہ ہمجولی

سات سَہیلی کا جُھْمکا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

سات سَہیلی کا گُچّھا

(کنایۃ) پروین ، عقدِ ثریا ، سات سِتاروں کا گُچّھا.

یِہ میری سِکْشا مان سَہیلی، پَر نَرْ سَنگ نَہ بَیٹھ اَکیلی

میری سہیلی یہ نصیحت یاد رکھ کہ عورت کو غیر مرد کے پاس نہیں بیٹھنا چاہیے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَہیلی کے معانیدیکھیے

سَہیلی

saheliiसहेली

اصل: سنسکرت

وزن : 122

سَہیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سکھی، ساتھ رہنے والی، مصاحبہ ہمجولی
  • لڑکی، دوشیزہ
  • ہم عمر، کنیز
  • (عموماً) آویزے، کسی بھی زیور کے لٹکتے ہوئے جُز جو اصل زیور میں کُنڈوں وغیرہ سے لٹکائے گئے ہوں، کانوں، گلے وغیرہ کے زیور کے لٹکتے ہوئے اجزا
  • گوریا جیسی ایک چڑیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sahelii

Noun, Feminine

  • female friend, girlfriend, woman's female friend, housemaid, handmaid

सहेली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • साथ में रहने वाली स्त्री, सहचरी, संगिनी, मित्र, सखी
  • अनुचरी, पारिचारिका, दासी
  • गौरैया जैसी एक छोटी चिड़िया

سَہیلی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَہیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَہیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words