تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صحرا نشینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صحرا نشینی کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
دیکھیے: صحرا نشیں
صحرا نشینی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- جنگل میں رہنا، جنگل میں زندگی گزارنا، دنیا کا ترک کرنا، عیش و عشرت کا ترک کرنا،
شعر
ملی صحرا نشینی جن کو یارو
مزاجوں میں سمندر تھے بلا کے
جو ہوتا ہے کسی سے انس سب سے وحشت آتی ہے
مری صحرا نشینی کا ہے میرا من ہرن باعث
ملی صحرا نشینی جن کو یارو
مزاجوں میں سمندر تھے بلا کے
English meaning of sahraa-nashiinii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- dwelling in desert, renouncement of worldly attachment, sacrifice
सहरा-नशीनी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صحرا نشینی)
صحرا نشینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔