تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَید اَفْگََن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَید اَفْگََن کے معانیدیکھیے
صَید اَفْگََن کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شکار کرنے والا، شکاری
شعر
منتظر چشم رکاب اے صید افگن ہے ہنوز
بوسۂ فتراک کی خواہش ہے وہ نخچیر ہوں
آہ کس انداز سے گزرا بیاباں سے کہ میرؔ
جی ہر اک نخچیر کا اس صید افگن میں رہا
نگاہ یاس بھی اس صید افگن پر غنیمت ہے
نہایت تنگ ہے اے صید بسمل وقت فرصت کا
English meaning of said-e-afgan
Persian, Arabic - Adjective
- one who brings down game, killer of game, hunter
सैद-ए-अफ़्गन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आखेटक, लुब्धक, व्याध, शिकारी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَید اَفْگََن)
صَید اَفْگََن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔