تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَیدِ حَرَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَیدِ حَرَم کے معانیدیکھیے
صَیدِ حَرَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حرم کے جانور جن کا شکار کرنا حرام ہے
شعر
ہر سو سر تسلیم رکھے صید حرم ہیں
وہ صید فگن تیغ بکف تا کدھر آوے
غیر نے ہم کو ذبح کیا نے طاقت ہے نے یارا ہے
اس کتے نے کر کے دلیری صید حرم کو مارا ہے
محراب کعبہ جب سے ہے تیرا خم کماں
صید حرم سمجھتے ہیں ناوک فگن مجھے
English meaning of said-e-haram
Noun, Masculine
- the animal who were stay in premises of Haram is prohibited for hunting
सैद-ए-हरम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो जानवर जो हरम के पूर्व-पश्चिम २४ कोस और उत्तर-दक्खिन ३६ कोस के भीतर रहते हैं और जिनका वध धर्मानुसार हराम है, हरम के जानवर जिनका शिकार करना हराम है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَیدِ حَرَم)
صَیدِ حَرَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔