تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیْف زَبان" کے متعقلہ نتائج

سَیْف زَبان

وہ شخص جس کلام میں اثر ہو ، جس کی بات میں تاثیر ہو ، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پُوری ہوتی ہو .

سَیْف زَبانی

زبان کا تلوار کی طرح چلنا زبان میں تلوار کا سا اثر ہونا ، سیف زبان ہونا ، سیف زبان کی خاصیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیْف زَبان کے معانیدیکھیے

سَیْف زَبان

saif-zabaanसैफ़-ज़बान

وزن : 21121

سَیْف زَبان کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کلام میں اثر ہو ، جس کی بات میں تاثیر ہو ، ایسا شخص جس کی کہی ہوئی بات پُوری ہوتی ہو .
  • کلام میں تلوار جیسی کاٹ رکھنے والا بلند پایہ سخن ور سخن گو .
  • من٘ھ پھٹ ، دریدہ دہن .
  • بہت تیزی سے بولتے والا وہ شخص جو دوسرے کو اپنی گفتگو سے خاموش کردے ، چرب زبان :

English meaning of saif-zabaan

Adjective

  • a pious person whose pronouncements prove to be true, one whose curses prevail
  • having a tongue like a sword
  • one having a smooth tongue to persuade

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیْف زَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیْف زَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words