تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیکْڑا" کے متعقلہ نتائج

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیکْڑا کے معانیدیکھیے

سَیکْڑا

saik.Daaसैकड़ा

اصل: ہندی

وزن : 212

سَیکْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

فعل متعلق

  • فی صدی، ہرسو پر

English meaning of saik.Daa

Noun, Masculine

  • hundreds, place in counting after units and tens

Adverb

  • percent, per hundred

सैकड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सौ का समूह या समष्टि, एक सौ, दस गुणा दस का फ़ल, निनानवे के बाद की संख्या

क्रिया-विशेषण

  • प्रतिशत, हर सौ पर

سَیکْڑا سے متعلق دلچسپ معلومات

سیکڑا وحید قریشی نے لکھا ہے کہ لفظ ’’سیکڑا‘‘، ’’سے‘‘ (بمعنی سو)، اور’’کڑا‘‘ سے مرکب ہے۔ انھوں نے’’کڑا‘‘ کے معنی نہیں لکھے، لیکن غالباًً یہ’’سخت، لہٰذا پکا‘‘ کے معنی میں ہے، یعنی پورے پورے سو۔ دہلی اورعلاقہ ہائے پورب میں اس کی جمع ’’سینکڑوں‘‘ مع نون غنہ مستعمل ہے۔ اس کا املا بھی الف سے اور ہائے ہوز دونوں سے مروج ہے (یعنی سیکڑا اور سیکڑہ)۔ دیکھئے، ’’سے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیکْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیکْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone