تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَیلِ بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلِ بَلا کے معانیدیکھیے
سَیلِ بَلا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مصیبت کا ریلا
شعر
کسی جانب نظر آتا نہیں بادل کوئی
اور جب سیل بلا آئے تو ہر سو آئے
عشق نشہ ہے نہ جادو جو اتر بھی جائے
یہ تو اک سیل بلا ہے سو گزر بھی جائے
تو انوریؔ ہے نہ غالبؔ تو پھر یہ کیوں ہے فرازؔ
ہر ایک سیل بلا تیرے گھر کو جاتا ہے
English meaning of sail-e-balaa
Noun, Feminine
- flood of adversity
सैल-ए-बला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मुसीबत का रेला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَیلِ بَلا)
سَیلِ بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔