تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیلابَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیلابَہ

وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار

سَیلابَہ مِٹّی

وہ مٹی، ریت وغیرہ جو سیلاب کے ذریعے سے آکر جمع ہو گئی ہو، دریا برآمد

چَک سَیلابَہ

رک : چک بیٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیلابَہ کے معانیدیکھیے

سَیلابَہ

sailaabaसैलाबा

اصل: فارسی

وزن : 222

سَیلابَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زرعی زمین جو دریا کی طُغیانی یا بارش کے سیلاب سے سیراب ہوتی ہے، بٹھار
  • پانی کے بہاؤ یا نِکاس کی جگہ، موری، نالی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sailaaba

Noun, Feminine

  • drain, a channel or pipe carrying off surplus liquid, especially rainwater or liquid waste
  • land dependent on flood or torrents for irrigation

सैलाबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी के बहाओ या निकास की जगह, मोरी, नाली
  • वह खेत जो नदी की बाढ़ या बारिश की बाढ़ से सिंचित होती हो, सिंचाई के लिए बाढ़ या बारिश पर निर्भर भूमि

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیلابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیلابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone