تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صَیقَل گَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صَیقَل گَری کے معانیدیکھیے
صَیقَل گَری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث، واحد
- صیقل گر کا کام یا پیشہ، جِلا دینے کا کام، ملمع کاری
شعر
صیقل گری کمال کی اک عکس گل نے کی
آئینۂ چمن کا سراپا بدل گیا
مرے خلوص کی صیقل گری بھی ہار گئی
وہ جانے کون سا پتھر تھا آئینہ نہ ہوا
English meaning of saiqal-garii
Persian, Arabic - Noun, Feminine, Singular
- polishing, furbishing of arms etc.
सैक़ल-गरी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- घर्षण, हथियार आदि को धार देना, चमकाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صَیقَل گَری)
صَیقَل گَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔