تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیر" کے متعقلہ نتائج

سِیاحَت

لمبا سفر، گشت، سیر کرنا، زمین پر چلنا پھرنا، گُھومنا پھرنا

سِیاحَت نامَہ

دورانِ سفر لکھے جانے والے حالات، سفری حالات پر مبنی مضمون، سفرنامہ

سِیاحَتی

مَحْکَمَۂ سِیاحَت

سیر و سیاحت کا محکمہ یا صیغہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیر کے معانیدیکھیے

سَیر

sairसैर

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: سارَ

سَیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنا پھرنا، روانگی، رفتار، چال، حرکت، گردش
  • تفریح، گشت، ہوا خوری، ٹہلنا، چہل قدمی

    مثال - زندگی اور پیسہ دونوں ساتھ دیں تو آدمی کو دنیا کی سیر کرنی چاہیے

  • تماشہ، دل لگی، کیفیت، پر لطف واقعہ، ہنسی مزاق
  • لطف، مزہ، خوشی
  • نظارہ، مناظر، سین
  • دید بازی، بہار، جوبن
  • دیکھنا، دید
  • مطعلعہ، کتب بینی، ملاحظہ
  • دہلی میں برسات کا ایک میلہ جس میں پھول بیچنے والے بکژت ہوتے ہیں، پھول والوں کی سیر
  • نمائش، پینٹھ، میلہ ٹھیلہ
  • (تصوف) جذبہ الہیٰ جس سے مراہ ہے نقل کرنا، سالک کا ایک حال سے دوسرے حال میں اور ایک عقل سے دوسری عقل اور ایک تجلی سے دوسری تجلی اور ایک مقام سے دوسرے مقام طرف

شعر

English meaning of sair

Noun, Feminine

  • amusement, excursion, jaunt, recreation
  • excursion, tour, sightseeing, stroll, walk, perambulation

    Example - Zindagi aur paisa donon sath den to aadami ko duniya ki sair karni chahiye

  • jest, witticism
  • recreation, amusement
  • scene, view, spectacle

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words