تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیر" کے متعقلہ نتائج

تیرے

تیرا (رک) کی حالت مغیرہ.

تیر

تیراکی کے مقابلے میں شریک ہونا، سبک رفتار سے چلنا، تیرنا، دریا کا موڑ جس میں مچھلیاں کثرت سے ہوں، سطح پر بہنا

تیری

تیرا (رک) کی تانیث

تیرا

ضمیر مخاطب۔ کلمۂ خطاب، جو ادنیٰ کی طرف کیا جاتا ہے یا خدائے برتر کی طرف، نظم میں ’تیرا‘ کی جگہ ’ترا‘ اور ’تیری‘ کی جگہ ’تِری‘ جائز ہے

تیراں

رک : تیرہ

تیر ہونا

تیر کرنا (رک) کا لازم.

تِیر ہونا

غائب ہوجانا، گم ہوجانا، بھاگ جانا، فرار ہونا

تِیر بَہَک

تیر کا خطا ہونا.

تیرے ہوتے

تیری موجودگی میں ، تیرے موجود ہوتے ہوئے.

تِیْرِ آہ

ٹھنڈی سانس

تِیر ماہی

تیرماه سے منسوب، جو ن والا، ساون کے مہینے کا.

تیر نگاہ

تیرَہ تِین

گھوڑے کا ناپ یعنی اس کی بلندی جو منحوس خیال کی جاتی ہے.

تیرے صَد٘قے

(عو) میں تجھ پر نچھاور ہوجاؤں نیز چاپلوسی کے لیے بھی کہتے ہیں.

تِیرَہ

سیاہ، کالا، تاریک، جہاں اندھیرا ہو، جاہل، ختم، بے کار، مکدر، دھندلا، گرد آلود، ماند، خیرہ

تِیر بَہَکنا

تیر کا خطا ہونا.

تِیرِ دُعا

دعا کا تیر، دعا جو تیر کے ما نند ہے ، (مجازاََ) اثر کرنے والی دعا ، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا.

تِیرِ ہَدَف

نشانے پر لگنے والا تیر، تیر جو خطا نہ کرے، کامیاب، منزلِ مقصود پر پہنچنے والا

تِیر خورْدَہ

(مجازاََ) عا شق.

تِیر فِگَن

رک : تیر انداز .

تیرَہ تیزی

(عو) صفر کے مہینے کے اول تیرہ دن جو منحوس خیال کیئے جاتے ہیں کیونکه عورتوں میں مشہور ہے که ان ہی دنوں میں رسول مقبول صلی اللہ علیہ و سلم بیمار تھے نیز یه پورا مہینه.

تِیرِ مِژَہ

آنکھوں کا تیر، آنکھوں کا خنجر

تیرہوِیں

رک : تیرھویں

تِیر بَہَدَف

ایسا تیر جو ٹھیک نشا نے پر لگے

تِیر ہو جانا

۔(عو) لازم۔ خیر میری تو تیر ہوگئی افسوس ہے کہ اولاد کو بھی میں نے اپنا ہی سا اُٹھایا۔

تیرَہْوَاں

تیرہ سے نسبت رکھنے والا، تیرھواں، عدد تیرہ سے منسوب، بارہویں کے بعد کا عدد

تِیر کا پَلَّہ

تیر کا فا صله ، جتنی درز تیر جاےۘ .

تِیر کا ٹَپَّہ

تِیرِ قُرعَہ

وہ تیر جس فال کھولی جاےۘ

تِیر جَسْتَہ

ایسا تیر جو کما ن سے نکل چکا ہو

تِیرِ ہوائی

وہ تیر جو ہوا کے رخ چھوڑیں اور اس کا کوئی نشانہ معین نہ ہو

تیرا بُرا ہو

(کوسنا) تیرا ستیاناس جائے.

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

تیری خَیر ہو

تیرا بھلا ہو، تو خیریت سے رہے.

تیرا دَم رَہے

تو سلامت رہے ، تو زندہ رہے.

تِیر پار ہونا

۔توڑن جانا تیر کا نشانے کو۔ ؎

تِیر غَمزَہ

نازوانداز، پراثرادا

تِیرِ شِہاب

تِیر بَرْ ہَدَف

رک: تیر بہدف .

تیرا بَھلا ہو

فقیروں کی صدا، تو خوش و خرم رہے.

تیرے قُر٘بان

(عو) رک : تیرے صدقے.

تِیرِ شِہابی

وہ ستارہ جو آسمان سے ٹوٹ کر گرتا ہے.

تِیْرِ عِشْق

تِیر بَہَک جانا

۔تیر کا نشانے سے الگ جانا۔ ؎

تِیرَہ جا

مقعد.

تیرا مُنْھ ہے

تیرا حوصلہ ہے ، تیری جراْت ہے

تیرا مُنْہ ہے

(سوالیہ فقرہ ہے) تیرا حوصلہ ہے، تیری جرأت ہے

تِیر رِہا کَرنا

تیر چلانا، تیر کو کمان سے نکالنا

تِیر خَطا ہونا

تیرخطا کرنا (رک) کالازم .

تیرا بُرا نہ ہو

تیرا برا ہونے کی جگہ، کسی سے ناراضگی کے موقع پر بھی کہتے ہیں، تونے عجیب و غریب کام کیا

تِیرَہ رُو

سیاہ رو ، بد ، کالا ، بدصورت.

تِیرَہ دِل

سیاہ دل، کور باطن، سخت دل، ظالم، شریر

تیر نہ کمان کاہے کے پٹھان

حقیقت یا کوئی درجہ نہ ہو اور شیخی بگھارے، جھوٹی ڈینگیں ہانکنے والا

تِیرَہ سَر

بے وقوف ، احمق.

تیرا کیا اِجارَہ ہے

تو کیوں دخل دیتا ہے

تِیرَہ حال

بدحال، خراب حال.

تِیرَہ تار

سیاہ و تاریک.

تِیرَہ تال

(موسیقی) تیرہ تالوں (تال بمعنی پیتل کی چھوتی کٹوری) کا مجموعه جو اس طرح ہے: دوتال دونوں ہاتھوں کے بند پر اور دو ہاتھوں کے ان٘گوٹھوں پر دو دو اور سینے پر ایک تال بان٘دھتے ہیں.

تِیرَہ کار

سیه کار، بدکار، برے کام کرنے والا، بد چلن، بد فعل، برا، گنہ گار

تِیر تَرازُو ہونا

۔تیر کا آدھا باہر آدھار بھیتر ہونا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں تیر کے معانیدیکھیے

تیر

tairतैर

وزن : 21

تیر کے اردو معانی

صفت

  • تیراکی کے مقابلے میں شریک ہونا، سبک رفتار سے چلنا، تیرنا، دریا کا موڑ جس میں مچھلیاں کثرت سے ہوں، سطح پر بہنا

شعر

English meaning of tair

Adjective

  • swim

तैर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तीर या तट-संबंधी

تیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words