تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجْدَہ گُزاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ گُزاری کے معانیدیکھیے
سَجْدَہ گُزاری کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- سجدہ کرنے کا عمل، پیشانی ٹیکنا، کسی کے آگے جُھک جانے کا عمل، نماز پڑھنا
شعر
بتوں کی سجدہ گزاری کا ڈھب نہ تھا معلوم
سلیقہ ہم نے یہ سیکھا بڑے نمازی سے
قدم نہ ہوں بھی تو محو قیام رہ جاؤں
جبیں نہ ہو بھی تو سجدہ گزاری رہ جائے
English meaning of sajda-guzaarii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- prostration, offering prayers by bowing one's head
सज्दा-गुज़ारी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सज्दा करने का कार्य, माथा टेकना, किसी के आगे साष्टांग प्रणाम करना, नमाज़ पढ़ना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ گُزاری)
سَجْدَہ گُزاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔