تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجْدَہ ریز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجْدَہ ریز کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: سَجْدَہ گُزار
سَجْدَہ ریز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- سجدہ گزار، سجدہ کرنے والا، بار بار سجدہ کرنے والا
شعر
وہ سر جو تیری راہ گزر میں تھا سجدہ ریز
میں نے کسی قدم پہ جھکایا نہیں ہنوز
یہ سجدہ ریز تک ہوتی ہے دنیا جبر کے آگے
کہیں ڈر سے بجا لاتی ہے مجرا ہم نے دیکھا ہے
حناؔ پہ رنگ عبادت فقط خدا کا رہا
وہ سجدہ ریز منور جبین ہوں خوش ہوں
English meaning of sajda-rez
Persian, Arabic - Adjective
- one who prostrates
सज्दा-रेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- सजदा करने वाला, बार-बार सजदा करने वाला, माथा टेकने वाला, नतमस्तक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجْدَہ ریز)
سَجْدَہ ریز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔