تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَجے سَجائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَجے سَجائے کے معانیدیکھیے
سَجے سَجائے کے اردو معانی
صفت
- سجے ہوئے، آراستہ، درست، صحیح، مرتب
شعر
ہمارے پاؤں کی زنجیر بنتے جاتے ہیں
سجے سجائے ہوئے سلسلے دکانوں کے
کتنی بے ترتیبی پھیلی کیا کچھ ٹوٹ گیا
سجے سجائے گھر تھے انہی مکینوں کی خاطر
سجے سجائے ہوئے سبز منظروں سے نہ جائیں
خدا کرے کہ یہ دریا کبھی گھروں سے نہ جائیں
English meaning of saje-sajaa.e
Adjective
- beautified and decorated, right
सजे-सजाए के हिंदी अर्थ
विशेषण
- सजा हुआ, सुसज्जित, दरुस्त, सही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَجے سَجائے)
سَجے سَجائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔