تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکار" کے متعقلہ نتائج

سَکار

(ہندو) صبح، تڑکا، پو پھٹنے کا وقت

سَکاری

جو بھی کوئی ہنڈی قبول کرتا ہے یا جس کے نام پر کوئی ہنڈی لکھا ہوا ہے

سَکارا

( مہاجنی ) وہ فیس جو ہنڈی کی بابت دی جائے ، ہنڈی قبول کرنے کی کٹوتی یعنی وہ ہنڈی جو قبل از میعاد وصول کی جائے اس کی پیشگی رقم دینے کا منافع ۔

سَکارْنا

کسی چیز، شخص وغیرہ کو اپنانا، قبول کرنا، منظور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکار کے معانیدیکھیے

سَکار

sakaarसकार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: ہندو

سَکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) صبح، تڑکا، پو پھٹنے کا وقت

اسم، مؤنث

  • بل کا وصول ہونا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

सकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' स ' अक्षर।
  • ' स ' वर्ण की या उससे मिलती-जुलती ध्वनि। जैसे-उस समय किसी के मुंह से सकार भी न निकाला। स्त्री० [हिं० सकारना] सकार अर्थात् स्वीकृत करने की क्रिया या भाव। स्वीकृति। (ऐक्सेप्टेन्स)
  • सकार2 (सं.)

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वीकृत करने की क्रिया या भाव; स्वीकृति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words