تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَکَت" کے متعقلہ نتائج

سَکَت

قدرت، طاقت، قوت، ہمت، توانائی، دم

سَقط

लिखने की भूल, हिसाव की भूल, गिरी-पड़ी चीज़, अपशब्द, गाली, निंदा, बदगोई।।

سَکَت چَلْنا

زور چلنا ، دان٘و کامیاب ہونا ۔

سَکَت پَنا

قدرت ۔

سَکَت ہارْنا

ہمت یا حوصلے کا جواب دے جانا ۔

سَکَت دار

طاقت ور ، با اختیار ۔

سَکَت جاتی رَہنا

طاقت نہ رہ جانا ، قوت ختم ہوجانا ۔

سَکَت جاتا رَہنا

طاقت نہ رہ جانا ، قوت ختم ہوجانا ۔

سَکَت رَہ جانا

قوت ٹوٹ جانا ، طاقت باقی نہ رہنا ۔

سَکَتا

سَقَط فَروش

پنساری، خردہ فروش

سَقَط ہونا

die (apply to animals)

سَقَط گو

गाली देनेवाला, गाली- गलौज करनेवाला, निंदा करनेवाला, बदगो।

سَقَط نامَہ

گھوڑوں اور دیگر جانوروں کی موت کا تصدیق نامہ ، فہرست ، رجسٹر ۔

سَقَط چِیں

गिरी-पड़ी चीजें बीनने- वाला, रेजे और टुकड़े चुनने वाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں سَکَت کے معانیدیکھیے

سَکَت

sakat•सकत

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سَکَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قدرت، طاقت، قوت، ہمت، توانائی، دم
  • مجال، مقدور، بساط، حوصلہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَقط

लिखने की भूल, हिसाव की भूल, गिरी-पड़ी चीज़, अपशब्द, गाली, निंदा, बदगोई।।

شعر

Urdu meaning of sakat

  • Roman
  • Urdu

  • qudrat, taaqat, quvvat, himmat, tavaanaa.ii, dam
  • majaal, maqduur, bisaat, hauslaa

English meaning of sakat

Noun, Masculine

  • power, strength, ability

सकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शक्ति, बल, उर्जा, ताक़त, दम, हौसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone