تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلاح دینا" کے متعقلہ نتائج

صَلاح دینا

مشورہ دینا ، رائے دینا ، تجویز پیش کرنا.

صُلْح دینا

اصلاح دینا ، درست کرنا ، خامیاں دور کرنا ؛ مشورہ دینا.

صَلا دینا

دعوت دینا، بلانا، مشورہ دینا

صِلَہ دینا

انعام دینا ؛ بدلہ دینا ، عوض دینا.

صُلْح کَر دینا

(فریقین میں) جھگڑا ختم کرنا ، امن قائم کرنا ، ربط ضبط بحال کرنا.

صَلاح لینا

رائے لینا ، مشورہ لینا ، تدبیر معلوم کرنا.

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

صَفا چَٹ کَر دینا

بالکل مونڈ دینا

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلاح دینا کے معانیدیکھیے

صَلاح دینا

salaah denaa•सलाह देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

صَلاح دینا کے اردو معانی

  • مشورہ دینا ، رائے دینا ، تجویز پیش کرنا.

Urdu meaning of salaah denaa

  • Roman
  • Urdu

  • mashvara denaa, raay denaa, tajviiz pesh karnaa

सलाह देना के हिंदी अर्थ

  • सलाह देना, राय देना, सुझाव पेश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلاح دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلاح دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone