تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلائِیاں پھیرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلائِیاں پھیرنا کے معانیدیکھیے
سَلائِیاں پھیرنا کے اردو معانی
- لوہے کی سوئی یا تار گرم کرکے آنکھوں میں گھسیڑنا تاکہ نظر جاتی رہے، پرانے زمانے کی سزا
- اندھا کرنا، نابینا کرنا
- سرمہ لگانا
- زخم میں سلائی گھمانا
सलाइयाँ फेरना के हिंदी अर्थ
- लोहे की सूई या तार गर्म करके आँखों में घुसेड़ना ताकि आँख की रौशनी जाती रहे, पुराने ज़माने की सज़ा
- अंधा करना, नाबीना करना
- सुरमा लगाना
- ज़ख़्म में सलाई घुमाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلائِیاں پھیرنا)
سَلائِیاں پھیرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔