تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلام عَلَیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلام عَلَیک کے معانیدیکھیے
سَلام عَلَیک کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- ۱. ( بطور دُعا ) تُو سلامت رہے ، تُم پر سلام ہو .
- ۲. بندگی ، تسلیم ، آداب ، کورنش .
- ۳. صاحب سلامت ، مُلاقات ، شناسائی ، علیک سلیک .
شعر
کریں نہ سیدھی نگہ دوسری سلام علیک
ہے اب کے یاروں کی یہ جھرجھری سلام علیک
بقول شاعر بنگالہ اظفریؔ یوں رہ
''کہ کھانا گانٹھ کا ان سے نری سلام علیک''
جو شام دیکھو تو پھر ان تلوں میں تیل نہیں
چرائی آنکھیں ہیں بھویں پھری سلام علیک
English meaning of salaam-'alaik
Noun, Masculine, Singular
- Muslims' salutation, peace be with you!, May peace be upon you
- Muslims' salutation, peace be with you!
सलाम-'अलैक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلام عَلَیک)
سَلام عَلَیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔