تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلامِ مُحَبَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامِ مُحَبَّت کے معانیدیکھیے
سَلامِ مُحَبَّت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیار بھرا سلام ، وہ سلام جس سے محبت ظاہر ہو .
شعر
یوں بزم ناز میں آنے کے ہم نہیں قائل
نہ ہو سلام محبت تو حاضری کیا ہے
آیا ہے پھر سلام محبت ادب کے ساتھ
ہم ان پہ اعتبار کریں یا نہیں کریں
English meaning of salaam-e-mohabbat
Noun, Masculine
- an affectionate salutation
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلامِ مُحَبَّت)
سَلامِ مُحَبَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔