تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامِ روسْتائی" کے متعقلہ نتائج

سَلامِ روسْتائی

غرض مندی کی مُلاقات ، صرف وقت پڑنے پر بہ مقتضائے ادب یا تہذیب سلام کرنا ؛ حُصولِ مطلب کا سلام ، خاص غرض سے سلام .

سَلامِ روسْتائی بے غَرَض نِیسْت

دہقان کا سلام بِلا غرض نہیں ہوتا ، غرض کے لیے خوشامد کرنی پڑتی ہے ، خوشامد کے موقع پر مُستعمل ، غرضمندانہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامِ روسْتائی کے معانیدیکھیے

سَلامِ روسْتائی

salaam-e-rostaa.iiसलाम-ए-रोस्ताई

سَلامِ روسْتائی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غرض مندی کی مُلاقات ، صرف وقت پڑنے پر بہ مقتضائے ادب یا تہذیب سلام کرنا ؛ حُصولِ مطلب کا سلام ، خاص غرض سے سلام .

सलाम-ए-रोस्ताई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वार्थ से भरी मुलाक़ात, केवल वक़्त पड़ने पर अदब और तहज़ीब से सलाम करना; मतलब निकालने का सलाम, विशेष स्वार्थ से सलाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامِ روسْتائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامِ روسْتائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words