تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامَت کُوچَہ" کے متعقلہ نتائج

سَلامَت کُوچَہ

ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پنچ جائیں .

کُوچَۂ سَلامَت

ڈھکا ہوا راستہ ، گلی ، سرنگ ، چور گلی یا راستہ جومثلِ خندق کے ترچھا اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج اس راستے کی کجیوں کی آڑ میں صحیح سلامت قلعۂ غنیم تک پہنچ سکے، حملہ آور سپاہیوں کے لیے دشمن پر حملے کا محفوظ راستہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامَت کُوچَہ کے معانیدیکھیے

سَلامَت کُوچَہ

salaamat-kuuchaसलामत-कूचा

سَلامَت کُوچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک رستہ مثل خندق کے بہت کج اور ٹیڑھا بناتے ہیں تاکہ فوج کے سپاہی اس رستے کی کجیوں کی آڑ میں بچتے ہوئے نزدیک قلعۂ غنیم کے پنچ جائیں .

सलामत-कूचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक रास्ता जो ख़ंदक़ की तरह बहुत घुमावदार और टेढ़ा बनाते हैं ताकि फ़ौज के सिपाही उस रास्ते की टेढ़ी आड़ में बचते हुए शत्रु के क़िले के पास पहुँच जाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامَت کُوچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامَت کُوچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words