تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلامی پیچ" کے متعقلہ نتائج

سَلامی پیچ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلامی پیچ کے معانیدیکھیے

سَلامی پیچ

salaamii-pechसलामी-पेच

موضوعات: پہلوانی

سَلامی پیچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلامی پیچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلامی پیچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words