تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلاسِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلاسِل کے معانیدیکھیے
سَلاسِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- بطور جمع . سلسلے ، زنجیریں .
- بطور واحد . زنجیر ، بیڑی
- ( ب) بطور واحد . زنجیر ، بیڑی .
اسم، مذکر، جمع
- ( پارچہ بافی ) زربفت کی قسم کا کپڑا جو سچّے بادلے سے بُنا جاتا ہے .
شعر
رسم دنیا کے سلاسل میں گرفتاری ہے
مت ٹھہرنا کہ کہیں پھانس جواں تر ہو جائے
فیروزؔ میں نے خود ہی سلاسل پہن لیے
ممکن نہیں ہے اب تو رہائی مرے لیے
اللہ رے فرط شوق اسیری کی شوق میں
پہروں اٹھا اٹھا کے سلاسل کو دیکھنا
English meaning of salaasil
Noun, Feminine, Plural
- chains, shackles
Noun, Masculine, Plural
- (weaving) a kind of golden clothe that weaved with pure gold and silk yarn
सलासिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन
- बेड़ियाँ, कड़ियाँ, बन्दी के पैर में डाली जाने वाली ज़ंज़ीर
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- (बुनाई) एक प्रकार का कपड़ा जो शुद्ध सोने और सिल्क से बुना जाता है
سَلاسِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلاسِل)
سَلاسِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔