تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلونی" کے متعقلہ نتائج

سَلونی

ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی

سَلونی عِید

سَلونی شام

سانولی سَلونی

۱. گندم گُوں ، ملیحہ ، مُشکی رنگت والی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلونی کے معانیدیکھیے

سَلونی

saloniiसलोनी

وزن : 122

موضوعات: نیاراگری

سَلونی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (نیاراگری) چان٘دی نکھارنے کا کچی این٘ٹ اور شورے کو ملا کر بنایا ہوا مسالا، خاک خالص
  • ملیح، دلکش، خوبصورت، گندمی رنگت والی
  • خوشگوار، دل لبھانے والی، دلچسپ (عموماً شام، موسم وغیرہ)
  • نمکین، مزیدار، چٹ پٹی

صفت

  • خوبصورت، بھولا بھالا، حسین، اچھا، کافی، خوب، خاصا، پاکیزہ، وافر، قابل لحاظ، صاف ستھرا، نازک، عمدہ،سیدھا سادھا، پیارا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of salonii

Noun, Feminine

  • salted
  • a solution used in cleansing silver with
  • dark-complexioned

Adjective

  • pretty, innocent, guileless

सलोनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लावण्ययुक्त; नमकीन
  • आकर्षक, सुंदर

سَلونی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone