تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَلْسَلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْسَلاہَٹ کے معانیدیکھیے
سَلْسَلاہَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خارش، کھجلی
- گدگدی
- کیڑے کا رِینگنا، سرسراہٹ
- خلش، سنسناہٹ
- پکّے ہوئے گوشت یا ترکاری وغیرہ کی رطوبت، رطوبت
- زخم کی رطوبت
- تھوڑا سا پسینہ
- کھٹک
- شک و شبہ
- لوچ، لچک، کھنْچاؤ
- سلسلہ بندی، تسلسل
- لڑی
English meaning of salsalaahaT
Noun, Feminine
- creeping or itching sensation, titillation, tickling
- slight sweating
सलसलाहट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ारिश अर्थात खाज, खुजली
- गुदगुदी
- कीड़े का रेंगना, सरसराहट
- चुभन, सनसनाहट
- पके हुए मांस या तरकारी इत्यादि की तरी, आर्द्रता
- घाव का गीलापन
- थोड़ा सा पसीना
- खटक
- शक और संदेह
- लोच, लचक, खिंचाव
- पंक्तिबद्धता, निरंतरता
- लड़ी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَلْسَلاہَٹ)
سَلْسَلاہَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔