تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَلْسَلانا" کے متعقلہ نتائج

سَلْسَلانا

خفیف کُھجلی یا خارش ہونا جیسے ہتھیلی یا پھوڑے کا سلسلانا

ہَتیلی سَلسَلانا

ہتھیلی میںخفیف خارش معلوم ہونا جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سرسراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

دَانت سلسلانا

۱. دان٘ت میں درد یا چَسَک ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَلْسَلانا کے معانیدیکھیے

سَلْسَلانا

salsalaanaaसलसलाना

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

سَلْسَلانا کے اردو معانی

فعل، فعل لازم

  • خفیف کُھجلی یا خارش ہونا جیسے ہتھیلی یا پھوڑے کا سلسلانا
  • کھٹکنا ، چُبھنا ، گُھسنا
  • کِیڑوں کا پیٹ کے بل چلنا ، رِینْگنا ، کُلبلانا
  • پکتی ہوئی چیز میں رطوبت نمایاں ہونا ؛ خفیف پسینہ آنا
  • گوشت ، تیل وغیرہ پکنے یا کھولنے سے پہلے کی آواز نکلنا ، سنسنانا
  • شک ہونا ؛ پریشان ہونا ؛ کھڑکھڑاہٹ ہونا سانْپ وغیرہ کے چلنے سے

فعل متعدی

  • گرم کرنا ، اُبالنا ؛ نم کرنا ؛ چوسنا ، چاٹنا.

English meaning of salsalaanaa

Verb, Intransitive verb

  • be troubled with doubt
  • crawl, creep
  • feel a creeping or tickling sensation
  • itch
  • make something simmer or boil
  • sweat, become slightly wet

सलसलाना के हिंदी अर्थ

क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • गुदगुदाना
  • धीरे-धीरे खुजली होना। सरसराहट होना। गुदगुदी होना। ३. दे० ' सरसराना '। स०१. खुजलाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَلْسَلانا

خفیف کُھجلی یا خارش ہونا جیسے ہتھیلی یا پھوڑے کا سلسلانا

ہَتیلی سَلسَلانا

ہتھیلی میںخفیف خارش معلوم ہونا جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے

ہتھیلی سِلسلانا

ہتھیلی میں ہلکی سی کھجلی معلوم ہونا، ہاتھ میں سرسراہٹ محسوس ہونا (جو روپیہ ملنے کا شگون سمجھا جاتا ہے)

دَانت سلسلانا

۱. دان٘ت میں درد یا چَسَک ہونا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَلْسَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَلْسَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone