تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَلْواتیں" کے متعقلہ نتائج

صَلْواتیں

صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

صَلْواتیں پَڑنا

گالیاں پڑنا ، طعن و تشنیع ہونا.

صَلْواتیں سُنانا

برا بھلا کہنا ، گالیاں دینا ، طعن و تشنیع کرنا.

خُوب صَلْواتیں سُنائِیں

بہت گالیاں دیں، بہت برا بھلا کہا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَلْواتیں کے معانیدیکھیے

صَلْواتیں

salvaate.nसलवातें

وزن : 222

صَلْواتیں کے اردو معانی

اسم

  • بُری باتیں ، لعنت ملامت ، گالیاں .
  • صلوٰت کی جمع، طعن و تشنیع، گالیاں

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَلْواتیں

بُری باتیں ، لعنت ملامت ، گالیاں .

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of salvaate.n

Noun

  • (iron) threats, abuses

सलवातें के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • बुरी बातें, लानत-मलामत, अभिशाप, गालियाँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَلْواتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَلْواتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone