تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمادھی" کے متعقلہ نتائج

سَمادھی

(ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر

سَمادھی لینا

رک : سمادھ لگانا / لینا .

سَمادھی لَگانا

مراقبہ کرنا، حبس دم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمادھی کے معانیدیکھیے

سَمادھی

samaadhiसमाधि

اصل: سنسکرت

وزن : 122

موضوعات: ہندو یوگ

سَمادھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) سنیاسی جوگیوں کے زندہ دفن ہونے یا کسی مذہبی پیشوا یا راجہ کی جلی ہوئی ہڈّیوں کی را کھ دفن کرنے کی جگہ اور اس پر اٹھائی ہوئی تعمیر
  • یوگ کا ایک عمل، مراقبہ، یکسوئی اور محویت کی حالت، ایک ریاضت کا نام، جس کی مدد سے جوگی روح کو عرصۂ معینہ تک جسم سے الگ کرتے ہیں، جس دم
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of samaadhi

Noun, Feminine

  • (Hindu) a tomb over the relics of a dead body, or a little edifice, to contain the tulsi plant, which is erected over the burial place of a sanyasi
  • an exercise of austerity among yogis, whereby they are supposed to acquire the power of suspending the relation between the soul and body, mystic contemplation
  • samadhi, shrine where ashes of deads are kept or buried, the seat or burial spot of a yogi, particularly of one who by religious motives submits to be buried alive

समाधि के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) ऐसा स्मारक जहाँ कोई मृतक या उसकी अस्थियाँ गड़ी हों
  • योग-साधना का चरम फल, जो योग को आठ अंगों में से अंतिम अंग है और जिसकी प्राप्ति सबके अंत में होती है, जिसमें मनुष्य सब क्लेशों से मुक्त होकर अनेक प्रकार की शक्तियाँ प्राप्त करता है, यह चार प्रकार की कही गई हैं: संप्रज्ञात, सवितर्क, सविचार और सानन्द, योग-क्रिया का अंतिम चरण, योग
  • समर्थन
  • नियम
  • ग्रहण करना
  • अंगीकार
  • ध्यान
  • आरोप
  • प्रतिज्ञा
  • प्रतिशोध
  • बदला
  • विवाद का अंत करना, झगड़ा मिटाना
  • कोई असंभव या असाध्य कार्य करने के लिये उद्योग करना, कठिनाइयों में धैर्य के साथ उद्योग करना
  • चुप रहना, मौन
  • निद्रा, नींद

विशेषण

  • समाधिस्थ, जो समाधि में हो
  • धर्मनिष्ठ, धार्मिक, उपासक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمادھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمادھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words