تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمانِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

ثَمانِیَّہ

ریاضی: وہ قاعدہ جس میں سات معلوم اعداد کے وسیلے سے آٹھواں مجہول عدد دریافت کیا جاتا ہے

ثَمانِیَّۂ مُتَناسِبَہ

رک : ثمانیہ .

رُؤُسِ ثَمانِیَّہ

وہ آٹھ باتیں جن کا ذکر کتاب شروع ہونے پہلے کیا جائے جیسے (۱) اس کی غرض (۲) منفعت (۳) کتاب کا عنوان (۴) حال مصنف (۵) کتاب کے موضوع کی تشریح (۶) ترتیب مضامین (۷) تبویب (۸) طریقۂ تعلیم حکمائے قدیم نے یہ طریقہ اختیار کیا تھا کہ ہر علم کے بیان میں آٹھ باتیں اوّل لکھتے تھے ان کو رؤس ثمانیہ کہتے تھے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمانِیَّہ کے معانیدیکھیے

ثَمانِیَّہ

samaaniyyaसमानिय्या

اصل: عربی

وزن : 1221

موضوعات: ریاضی

اشتقاق: ثَمَنَ

ثَمانِیَّہ کے اردو معانی

صفت، عددی

  • ریاضی: وہ قاعدہ جس میں سات معلوم اعداد کے وسیلے سے آٹھواں مجہول عدد دریافت کیا جاتا ہے
  • آٹھ، ہشت

English meaning of samaaniyya

Adjective, Numeral

  • eight

समानिय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • अष्ट, आठ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمانِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمانِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words