تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَماق" کے متعقلہ نتائج

سَماق

آتش فشانی چٹان، ایک قسم کا سفید سرخی مائل پتھر، ایک قسم کا سنگ مرمر

تُرابِ سَماق

وہ مٹی ہے جوکہ کوٹنے کے قبل سماق کے پھلوں کے چھاننے کے وقت نکلتی ہے، بہت قابض ہے پرانے دست بند کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَماق کے معانیدیکھیے

سَماق

samaaqसमाक़

اصل: عربی

وزن : 121

سَماق کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آتش فشانی چٹان، ایک قسم کا سفید سرخی مائل پتھر، ایک قسم کا سنگ مرمر
  • ایک ترش پھل جو مسور کے دانے کی طرح ہوتا ہے، پہاڑی مازو (دواً مستعمل)

English meaning of samaaq

Noun, Masculine, Singular

समाक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • एक बहुत ही कड़ा पत्थर, जिसके खरल बहुत क़ीमती होते हैं, ज्वालामुखी वाला पत्थर, एक प्रकार का संग-ए-मरमर
  • एक खट्टा फल जो दवा में काम आता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَماق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَماق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone