تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمَن زار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمَن زار کے معانیدیکھیے
سَمَن زار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جگہ یا مقام، چن٘بیلی کے پھولوں کا تختہ یا باغ، جہاں ہر طرف چن٘بیلی کے پھول کھلے ہوں
شعر
ایک دن ذہن میں آسیب پھرے گا ایسا
یہ سمن زار نظر آئے گا صحرا ایسا
یادوں کے سمن زار سے آئی ہوئی خوشبو
دامن میں چھپا لائی ہے کیا تم بھی تو دیکھو
فتنے عجب طرح کے سمن زار سے اٹھے
سارے پرند شاخ ثمردار سے اٹھے
English meaning of saman-zaar
Noun, Masculine
- full of jasmine flowers, jasmine garden, flower garden
समन-ज़ार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जहाँ चमेली ही चमेली हो, चमेली का वन या बाग़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمَن زار)
سَمَن زار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔