تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَمَر وَر" کے متعقلہ نتائج

ور

دعا، جس کی تمنا کی گئی ہو، وہ بات جس کے لیے کسی دیوی دیوتا یا کسی بزرگ سے التجا کی گئی ہو

وَرنَہ

نہیں تو، پھر، وگرنہ

وَریٰ

مخلوقات ، اﷲ تعالیٰ کی تخلیق کی ہوئی چیزیں (دنیا جہان ، انسان ، جن ؛ اﷲ تعالیٰ کے سوا جو کچھ ہے) ۔

وَر ہونا

غالب ہونا، برتر یا زبردست ثابت ہونا، جیت جانا، بازی لے جانا

وَر رہنا

غالب رہنا

وَرْدِیَّہ

(الف) صف ۔ سُرخ گلاب کی مانند ، گلابی

وِرْثہ

مردے کا مال، میراث، ترکہ

وِراثَۃً

ازروئے وراثت ؛ بطور ترکہ ، وراثت سے ، ورثے میں ۔

وَرمَہ

(نباتیات) پھول کی ڈنڈی کا وہ حصہ جو نسبتاً زیادہ موٹا ہوتا ہے اور جہاں سے اکثر شاخیں پھوٹتی اور پھول نکلتے ہیں ، پھول کی پیندی ، مسند گل ۔

وَرَع

(اصطلاحاً) نفس کا نیک اعمال اور پسندیدہ افعال پر کاربند ہونا اور اُن کے کرنے میں عمداً کوتاہی اور سستی ظاہر نہ کرنا، گناہوں سے بچنا، ممنوعاتِ شرعی سے باز رہنا، مذہبی لحاظ سے مشکوک کاموں سے بچنا، پرہیزگاری، تقویٰ، نیکی، پارسائی، زہد

وَرْگَہ

جیسا ، مثل ؛ طرح کا ۔

وَرْکَہ

(حیوانیات) کولھے کا ایک جوڑ ، دروں پاچک کے پانچ جوڑوں میں سے ایک جوڑ ۔

وَرْطَہ

چکر، گردش، الجھن، پریشانی

وَرْسَہ

کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔

وَرَثَہ

وارث (رک) کی جمع، ورثا، میراث پانے والے لوگ

وَرقَہ

ورق (رک) سے منسوب، ورق والا، ورق کا

وَرَاثَتاً

ورا ثتہً جو درست املا ہے، موروثی طور پر

وَرقَہ حُکم

حکم نامہ ۔

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وَرلِیَہ

رک : ورل کی قسم کا ۔

وَرقَہ بَنک

بینک کا وہ کاغذ جس پر عندالطلب رقم لکھ کر بینک سے نکالی جاتی ہے ، چیک (انگ: Cheque) ۔

وَرْطَۂ کُفر

حالت کفر جس سے نکلنا بظاہر دشوار ہو ۔

ور یاتْرا

بیاہ کے لیے دولھا کی برات سمیت دھوم دھام سے دلھن کے گھر کو روانگی

وَرِیدْ چَہ

چھوٹی رگ ، رگ کوچک ۔

ورہیا

بیمار عشق، براہی

وَرْکِیَہ

(حیوانیات) رک : ورکی ۔

وُرَیقَہ

(نباتیات) چھوٹی پتیاں ۔

وِرد ہونا

ورد کرنا کا لازم

وَرَم ہونا

وَرے رَہنا

پاس رہنا ، قریب رہنا

وَرَع مَآب

پرہیزگار ، متقی ۔

وَرَقْچَہ

(لفظاً) چھوٹا ورق ، باریک پترا ؛ (جراحی) پتے جیسی جلد یا جھلی کی باریک تہ نیز ایک پتلا جھلی نما نسیج (انگ : Lamella) ۔

وَرَقِ نُقرَہ

چاندی کا باریک پتر ، طب یونانی میں یہ مفرح قلب خیال کیا جاتا ہے اور بعض دواؤں میں مفرح قلب بنانے کے لیے شامل کر تے ہیں اور بعض لوگ کھانوں پر تزئین کے لیے لگاتے ہیں ۔

وَرْطَہؑ حَیرت

(مجازاً) انتہائی حیرت کی حالت

وَرقَہ اَسمَر

(جراحی) بھورے رنگ کی جلد یا جھلی کی باریک تہ (انگ : lamina fusca)۔

وِرْثَہ دار

ورثہ پانے والا، وارث، جانشین، قائم مقام

وَر زور

بہت زور والا ، زور آور ، زبردست ۔

وَرْثَہ پانا

میراث حاصل ہونا ؛ ترکہ ملنا ۔

وَرقَہ نُما

(نباتیات) ورقہ جیسی شکل کا ، ورق سے مشابہ ۔

وُرُود ہونا

ظہور ہونا، نزول ہونا، آمد ہونا، سامنے آنا

وَرقِیہ

چھوٹا ورق، اشتہار، اعلان، (کنایتہ) مختصر ہدایت نامہ، مختصرغیر مجلد رسالہ، پمفلٹ (انگ : Phamphlet)

وَرْطَۂ بَلا

(لفظاً) مصیبت کا بھنور ؛ (مجازاً) ہلاکت ، تباہی ، بڑی مصیبت ، سخت پریشانی ۔

وَرْثَہ بَٹنا

مردے کا مال تقسیم ہونا ؛ ترکہ بٹنا

وَرانْڈَہ

رک : برآمدہ ۔

وَرَع کیشی

مسلک ِپرہیز گاری اور تقویٰ ، پرہیز گاری کی راہ پر چلنا ۔

وَرائے عَقْل

سمجھ میں نہ آنے والا ، ماورائے عقل ؛ عقل سے دور ، خلاف ِعقل ۔

وَرْزِندَہ

وَرَمِ اَمعا

آنتوں کا ورم ، آنتوں کی سوزش ۔

ورائِٹی

مختلف النوع چیزوں کی یکجائی، تنوع، گونا گوں ہونے کی حالت یا کیفیت

وِراثَت نامَہ

وارث ہونے کی تحریر یا سند

وَرائے نِگاہ

نظر سے دور ؛ پوشیدہ ۔

وَرَم اُربِیَّہ

وہ ورم جو ران کی جڑ یا چڈھے پر آجائے ۔

وَرَم ہو جانا

سوج جانا ، آماس کر جانا ، سوجن آجانا ۔

وَرْزِیدَہ

وَرَقی سَموسَہ

پرت دار سموسا ، جس میں پرت الگ الگ ہوتے ہیں یا جن کا خول روغن کی لاگ سے تہہ بہ تہہ باریک پرت دار بیل کر بنایا جاتا ہے اور جو تلنے میں کھل کر کرارے ہو جاتے ہیں ۔

وَرزِش گاہ

جگہ جہاں ورزش کی جاتی ہو، ورزش کرنے کی جگہ

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

وَرَقِ طَعام

وہ کاغذ جس پر کسی دعوت ِطعام میں شریک ہونے والوں کی اطلاع کے لیے پیش کیے جانے والے کھانوں کے نام اور ترتیب دی ہوئی ہوتی ہے ، دعوت یا دسترخوان پر پیش کی جانے والی اشیا کے ترتیب وار نام ، کھانے کے ناموں کی فہرست (انگ : Menu)

وَرْطَۂ حَیرانی

انتہائی حیرت کی حالت ۔

وَرْطَۂ ہَلاکَت

ہلاکت کا بھنور ؛ (مجازاً) ایسی حالت یا صورت جس میں ہلاک ہونے کا امکان ہو ، انتہائی پریشانی اور تکلیف کا عالم ؛ (کنایتہ) موت

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَمَر وَر کے معانیدیکھیے

ثَمَر وَر

samar-varसमर-वर

وزن : 122

ثَمَر وَر کے اردو معانی

صفت

  • پھل دار ، جس میں پھل لگا ہو ، ثمر دار ، بارور .
  • (مجازاً) بال بچے والی عورت (بان٘جھ کے مقابل) .

شعر

English meaning of samar-var

Adjective

  • fruitful

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَمَر وَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَمَر وَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone