تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَرَق" کے متعقلہ نتائج

وَرَق

درخت کا پتا، پات، برگ

وُرُک

گروہ ، جماعت ، بھیڑ

وَرَق گَردانی

ورق الٹنے کا عمل، ایک ورق کے بعد دوسرا ورق پلٹنا نیز مطالعہ کرنا، کتاب پڑھنا نیز سرسری طور پر پڑھنا

وَرَق گَرداندَہ

اُلٹے ہوئے ورق ، پلٹے ہوئے ورق ؛ مراد : پڑھے ہوئے ورق ۔

وَرَق کُھلنا

کتاب کھلنا ؛ بات یا راز عیاں ہونا ، ظاہر ہونا ، افشا ہونا ۔

وَرَق اُڑنا

پتیاں بکھرنا ۔

وَرَق کاٹنا

قاش علیحدہ کرنا ،کسی چیز کا مہین ٹکڑا کاٹ کر نکالنا ، پتلا حصہ کاٹنا

وَرَق پِینا

برتن کا سونے یا چاندی کا ورق یا دوسری صورت میں اس کے محلول کو ایک خاص مقدار تک جذب کرنا

وَرَق اُتارنا

کسی چیز سے ورق کے برابر پتلے اور باریک ٹکڑے اُتارنا

وَرَق بِکَھرنا

کتاب کے اوراق کا پریشان ہو جانا

وَرَق بَندی

تہہ چڑھانے کا عمل ؛ (نباتیات) پتیوں کا باہم مل جانا (انگ : Lamination)

وَرَق اُڑانا

ورق پھاڑنا نیز برباد کرنا ، تہس نہس کرنا ، پرخچے اُڑانا ۔

وَرَق ساز

زرکوب، چاندی سونے کے ورق بنانے والا، وراق

وَرَق لَوٹنا

ورق اُلٹنا ، صفحات کو پلٹنا ؛ بے دلی سے پڑھنا ۔

وَرَق ٹَھہَرنا

ورق کا اپنی جگہ قائم رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں وَرَق کے معانیدیکھیے

وَرَق

varaq•वरक़

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَوْراق

اشتقاق: وَرَقَ

  • Roman
  • Urdu

وَرَق کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • درخت کا پتا، پات، برگ
  • کتاب یا کاغذ کے دونوں صفحوں کا مجموعہ، کاغذ کا ٹکڑا، کاغذ کا پرچہ، کتاب یا رسالے وغیرہ کا صفحہ
  • پھول کی پنکھڑی، پھول کی پتی
  • سونے یا چاندی کا باریک کوٹا ہوا پترا جو رنگ اورچمک دمک بڑھانے کے لیے لعل اور یاقوت کے نگیں کے نیچے رکھتے ہیں اور جس کو فارسی میں ورق زیرنگیں کہتے ہیں، چاندی یا سونے کا باریک کوٹا ہوا ٹکڑا
  • ایک نہایت نفیس طلائی یا نقرئی کاغذ جو پان اور مٹھائی وغیرہ پر خوبصورتی کے لیے چڑھاتے ہیں
  • باریک تراشی ہوئی چیز، قاش، پترا
  • بیل کر پتلی کی ہوئی روٹی یا روٹی جیسی کوئی چیز
  • چاندی کا سکہ، روپیہ وغیرہ
  • (مجازاً) دور، ماہ و سال
  • پرت، حصّہ، جزو، ٹکڑا
  • ایک گھومنے والا پترا جو قطبین اور ان کے حوالے سے ۳۲ سمتیں بتاتا ہے
  • زمین کے مختلف طبقوں یا تہوں میں سے کوئی
  • کسی دھات کو باریک کوٹ کر یا بیل کر بنایا جانے والا پترا یا پٹی

شعر

Urdu meaning of varaq

  • Roman
  • Urdu

  • daraKht ka pata, paat, barg
  • kitaab ya kaaGaz ke dono.n safho.n ka majmuu.aa, kaaGaz ka Tuk.Daa, kaaGaz ka parchaa, kitaab ya risaale vaGaira ka safa
  • phuul kii pankh.Dii, phuul kii patii
  • sone ya chaandii ka baariik koTaa hu.a patra jo rang aur chamak damak ba.Dhaane ke li.e laal aur yaaquut ke nagii.n ke niiche rakhte hai.n aur jis ko faarsii me.n varq zer nagii.n kahte hain, chaandii ya sone ka baariik koTaa hu.a Tuk.Daa
  • ek nihaayat nafiis tilaa.ii ya nuqari.i kaaGaz jo paan aur miThaa.ii vaGaira par Khuubsuurtii ke li.e cha.Dhaate hai.n
  • baariik taraashii hu.ii chiiz, qaash, patra
  • bail kar putlii kii hu.ii roTii ya roTii jaisii ko.ii chiiz
  • chaandii ka sikka, rupyaa vaGaira
  • (majaazan) duur, maah-o-saal
  • parat, hissaa, juzu, Tuk.Daa
  • ek ghuumne vaala patra jo qutbain aur un ke havaale se ३२ samte.n bataataa hai
  • zamiin ke muKhtlif tabko.n ya taho.n me.n se ko.ii
  • kisii dhaat ko baariik koT kar ya bail kar banaayaa jaane vaala patra ya paTTii

English meaning of varaq

Noun, Masculine, Singular

वरक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

وَرَق کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وَرَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

وَرَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone