تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سمے سمے کے داتا رام" کے متعقلہ نتائج

سمے سمے کے داتا رام

خدا ہر موقع پر دیتا ہے

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

داتا کو رام چَھپَّر پھاڑ کے دیتا ہے

خُدا سَخی کو بہت دیتا ہے .

جَنَم کے مَنگْتا نام داتا رام

رک : جنم کے دکھیا نام الخ.

سَما کَرے نَہ کیا کَرے سَمَیں سَمَیں کی بات، کِسی سَمَے کے دِن بَڑے کِسی سَمَے کی رات

ہر موسم اپنا مناسب کام کرتا ہے انسان کچھ نہیں کر سکتا

جنم کے کم بخت نام بختاور سنگھ، جنم کے منگتا نام داتا رام

ناموزوں نام، عیب والی چیز اچھا نام رکھنے سے اچھی نہیں ہوسکتی

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سمے سمے کے داتا رام کے معانیدیکھیے

سمے سمے کے داتا رام

samay samay ke daataa raamसमय समय के दाता राम

ضرب المثل

سمے سمے کے داتا رام کے اردو معانی

  • خدا ہر موقع پر دیتا ہے
  • وقت پڑنے پر خدا ہی مددگار ہوتا ہے

समय समय के दाता राम के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर हर अवसर पर देता है
  • समय पड़ने पर ईश्वर ही सहायक होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سمے سمے کے داتا رام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سمے سمے کے داتا رام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words