تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمِیع" کے متعقلہ نتائج

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

سَمْعی

سَمْع سے منسوب یا متعلق، سننے سے متعلق

شَیمی

(رنگائی) چربی یا تیل پلایا ہوا چمڑا

شَمْعی

شمع دان

سَمْعی و بَصْری مُعاوِنات

سَمْعی نَلی

(علمِ تشریح) وہ نلی جو بلعوم سے کان کے طبلی کہفہ تک جاتی ہے.

سَمْعی بَصَری

سماعت اور بصارت سے متعلق ، آواز اور تصویر کے استعمال سے تعلق رکھنے والا.

سَمْعی و بَصَری

صوتی اور تصویری

شَمْعی مَرْوارِید

(نگینہ گری) دھانی رنگ کی جھلک کا موتی

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

صَمِیمِ قَلْب

خلوص دل، دل کی گہرائی

شَمْعِی پَیْرَہَن

ایک قسم کا زرد رنگ کا کپڑا

صَمِیمِ قَلْب سے

سچّے دل سے، تہِ دل سے، خلوص کے ساتھ

شَمِیدَہ

سَمِیْز

ایک قسم کی قمیض یا قمیض کے نیچے پہننے والا عورت کا لباس

semiaquatic

برط نیم بحری ( جانور).

شَمِیْم

خوشبو، سگندھ، نکہت، سباس، مہک

شَمِیمِ رُوح پَرْوَر

نہایت اعلی خوشبو، روح کو پالنے والی، دماغ کو تازگی اور فرحت بخشنے والی یا خوش کرنے والی خوشبو

ثَمِینَہ

بیش بہا، گراں قیمت

صَمِیمی

خالص ، بے لوث ، پُرخلوص.

سامِعی

سماعت.

شَمِیلَہ

شَمِیمَہ

simian

بندر جیسا

samian

بحیرۂ ایجین کے جزیرے ساموز Samos کا باشندہ یا شہری ۔.

سَمِیر

ہوا

ثَمِیر

پھل دار، وہ درخت جس میں لگے ہوں

semiotics

علم العلامات، علامات و اشارات، نشانیات کا مطالعہ خصوصاً لسانیات کی ذیل میں۔.

ثَمِین

قابل قدر، قیمتی، گراں بہا، بیش قیمت

صَمِیم

خالص، بے لوث، سچّا

سَمِین

چربی

samian ware

قدیم: سلطنت روما کے مختلف علاقوں کے سرخ سرخ نازک ظروف خصوصاً گال لوگوں کے برتن جو انگلستان کے رومی آثار میں اکثر ملتے ہیں ۔.

سَمِیکَرن

یا سَمِیع

اے سننے والے ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔

شَہادَتِ سَمْعی

سُنی سنائی گواہی

گواہِ سَمْعی

۔(ف) مذکر۔ سنی ہوئی بات کی گواہی دینے والا گواہ۔

عَقْلِ سَمْعی

سیکھنے اور صحبت سے حاصل کردہ سمجھ ، وہ عقل یا سمجھ جو سننے سے اچھی صحبت میّسر آتی ہے .

صَمَغی شَمْعی

(طب) ایک لیسدار رطوبت جس کے لیپ سے سرد امراض کو نفع ہوتا ہے.

خارْجی سَمْعی

(سائنس) سماعت کا بیرونی (دائرہ) ، (وہ سوراخ) جو کان کے اندر نظر آتا ہے اور جہاں سے آواز گزر کر پردے سے ٹکراتی ہے.

عَصَبِ سَمْعی

سماعت کا عصب، سننے کا پٹھا (یہ قوّت سامعہ کا ایک خاص عصب ہے جو دماغ سے شروع ہوکر اندرونی کان میں ختم ہوتا ہے)

یاقُوتِ مُستَعصِمی

رک : یاقوتِ اوّل ، خط نسخ کے ایک ماہر کا لقب

کَہْرُبائے شَمْعی

مونگیا رنگ کا کہربا جو اکثر بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

سامِع

سننے والا

شام

كالا

سامِعَہ

سننے کی قوّت، سماعت

سامیں

سامنے.

سَماع

کانوں سے کام لینا، کان لگانا، سننا، شنید

سَمَے

۱. وقت ، زمانہ.

سَماں

وقت، زمانہ، دور

سَمیں

رک : سمے.

سَماعی

سُنا ہوا، شُنیدہ، روایتی

سَماع پَکَڑْنا

وجد میں آنا .

شَمْع بَڑھا دینا

شمع بجھا دینا، شمع گل کرنا، بتّی بُجھانا

شَمْع بَڑھنا

شمع بڑھانا (رک) کا لازم ، شمع بُجھنا

شَمْع چَڑھنا

منت پوری ہونے پر کسی مزار پر شمع کا جلایا جانا

شَمْع بَڑھانا

شمع گل کرنا ، بتّی بُجھانا

شَمْع چَڑھانا

کسی مزار پر شمع چڑھانے کی منّت ماننا اور مراد پوری ہونے پر شمع جلانا

semi-finished

نیم تکمیل شدہ (صنعتی شے) آخری مر حلے سے گزر نے کے لیے تیار ۔.

semi-fitted

نسبتہً ڈھیلا نہ کہ چست ناپ کا (لباس).

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمِیع کے معانیدیکھیے

سَمِیع

samii'समी'

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَمِعَ

سَمِیع کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بہت سننے والا، سماعت کرنے والا
  • فریاد سننے والا
  • اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

English meaning of samii'

Noun, Adjective, Masculine

  • one who hears
  • one who hears and answers prayers
  • a characteristic name of the God

समी' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • सुनने वाला, बहुत सुनने वाला
  • गुहार, प्रार्थना और विनती का सुनने वाला
  • ईश्वर का एक लाक्षणिक नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone