تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَماں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَماں کے معانیدیکھیے
سَماں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وقت، زمانہ، دور
- ایک جیسا، یکساں
- رت، موسم
- عالم، کیفیت، حالت
- نظارہ، منظر
- اچھی فصل، ارزانی، فراوانی کا زمانہ
- رونق، بہار، چہل پہل
- راگ رنگ کا مزہ
- موقع، محل
- ہم آہنگی، تال میل، موافقت، اتفاق
- سال، برس
- مثل، مانند، برابر، سا
شعر
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھا
بغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا
مبارک مبارک نیا سال آیا
خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
یوں برستی ہیں تصور میں پرانی یادیں
جیسے برسات کی رم جھم میں سماں ہوتا ہے
English meaning of samaa.n
Noun, Masculine
- time, occasion
- weather, season, atmosphere
- scene, view
- state, condition
- ecstatic state (of mind)
- goodtime, time of plenty
- festivity, activity, merriment, bustle
समाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वक़्त, समय, दौर
- एक जैसा, समान
- ऋतु, मौसम
- स्थिति, दशा, हालत
- नज़ारा, दृश्य
- अच्छी फ़सल, सस्ता होना, प्रचुरता का समय (काल का विलोम)
- रौनक़, बहार, चहल-पहल
- राग-रंग का मज़ा
- मौक़ा, अवसर
- एक दूसरे के विचारों से सहमति दर्ज करने और समर्थन करने की अवस्था, तालमेल, अनुकूलता, संयोग
- साल, वर्ष, संवत
- की तरह, के समान, बराबर, समान
سَماں کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَماں)
سَماں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔