تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمّی" کے متعقلہ نتائج

سَمّی

موسم اور موقع محل سے مناسبت رکھنے والا ناچ، محفل کا رنگ دیکھ کر کیا جانے والا ناچ

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

سَمّیلَن

اِجتماع، اِجلاس، کانفرنس

سَمیں

رک : سمے.

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمید

ساتھ ، ہمراہ ، بشمول ، شامل کرتے ہوئے ، لگا کر ، ساتھ ملا کر ، مع.

سُمیل

شائستہ ، خوش اخلاق ، ملنسار.

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سَمْیوگ

دو اشیا یا اشخاص کا مِلنا ، مِلاپ ، وصل.

سَمِیر

ہوا

سَمِین

چربی

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سَمِیْز

ایک قسم کی قمیض یا قمیض کے نیچے پہننے والا عورت کا لباس

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

سَمِّیَت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سَمِیکَرن

coordinates, formulae, experiments, estimates

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمِّیات

زہروں سے متعلق عِلم، زہریلی چیزیں، زہریلا مواد

سَمِّیَّت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سِمِیاطِیقی

نسل یا اقوام سام کا ، سامی (نسل یا زبان).

ہَوائے سَمّی

زہریلی ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمّی کے معانیدیکھیے

سَمّی

sammiiसम्मी

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَمّی کے اردو معانی

صفت

  • موسم اور موقع محل سے مناسبت رکھنے والا ناچ، محفل کا رنگ دیکھ کر کیا جانے والا ناچ
  • سَم سے متعلق یا منسوب، زہریلا، زہر آلود

Urdu meaning of sammii

  • Roman
  • Urdu

  • mausam aur mauqaa mahl se munaasabat rakhne vaala naach, mahfil ka rang dekh kar kiya jaane vaala naach
  • sim se mutaalliq ya mansuub, zahriilaa, zahr aaluud

English meaning of sammii

Adjective

  • related to poison, poisonous, toxic, septic
  • the dance according to the weather and atmosphere

सम्मी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मौसम और माहौल से संबंध रखने वाला नाच, महफ़िल का रंग देख कर किया जाने वाला नाच
  • सम से संबंधित, ज़हरीला, विषाक्त, जह्रआलूद, जिसमें ज़ह अथवा विष हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَمّی

موسم اور موقع محل سے مناسبت رکھنے والا ناچ، محفل کا رنگ دیکھ کر کیا جانے والا ناچ

سَمی

ہم نام، نام والا، نام دار، مثل، برابر

سَمِیع

بہت سننے والا، سماعت کرنے والا

سَمّی اَبْخاراتی نَظَرِیَّہ

(طب) یہ نظریہ کہ زہریلے بخارات جو نباتی مادّوں کے سڑنے گلنے سے پیدا ہوتے ہیں فضا میں مل کر بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں

سَمّیلَن

اِجتماع، اِجلاس، کانفرنس

سَمیں

رک : سمے.

سَمیٹ

(جسم کو) سکیڑنا، یکجائی

سَمیت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سَمِیدَع

بڑا سردار ، فیّاض ، بہت خیر و برکت والا .

سَمیٹْنا

۱. (i) فراہم کرنا ، جمع کرنا ، اِکٹّھا کرنا.

سَمید

ساتھ ، ہمراہ ، بشمول ، شامل کرتے ہوئے ، لگا کر ، ساتھ ملا کر ، مع.

سُمیل

شائستہ ، خوش اخلاق ، ملنسار.

سُمیر

(ہندو دیو مالا) ایک پہاڑ کا نام جو سونے اور جواہرات کا ہے اور دیوتاؤں کا مسکن ہے، میرو پہاڑ

سُمیر پَرْبَت

سُمیر پہاڑ.

سُمیلا

متناسب الاعضا ، سِڈول ، خوش اندام شخص.

سُمیری

سمیری قوم سے منسوب ، سمیری قوم کا.

سَمْیوگ

دو اشیا یا اشخاص کا مِلنا ، مِلاپ ، وصل.

سَمِیر

ہوا

سَمِین

چربی

سُمَیرا

ماہی زہرہ کی قسم سے ایک روئیدگی قدِ آدم تک بڑھ جاتی ہے ، اس کے پتے نہایت سبز اور کانسی کے پتّوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، یہ نہایت گرم ، چوپائے اگر اس کو چر لیتے ہیں تو مر جاتے ہیں

سَمِیْز

ایک قسم کی قمیض یا قمیض کے نیچے پہننے والا عورت کا لباس

سَمیٹ لینا

اِلزام میں شریک کر لینا ، اِلزام لگانا.

سُمیری خَط

سمیری زبان کا رسم الخط جو تصاویر یا نشانات پر مشتمل ہوتا تھا.

سَمیٹا سَمیٹی

جھپٹا جھپٹی ، فراہمی ، دولت گھسیٹنا.

سَمِّیَت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سَمِیکَرن

coordinates, formulae, experiments, estimates

سَمیٹ سَماٹ کَر

ایک جگہ کر کے، اِکٹھا کرکے، سب اُٹھا کر

سَمِّیات

زہروں سے متعلق عِلم، زہریلی چیزیں، زہریلا مواد

سَمِّیَّت

ساتھ، ہمراہ، بشمول

سِمِیاطِیقی

نسل یا اقوام سام کا ، سامی (نسل یا زبان).

ہَوائے سَمّی

زہریلی ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone