تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَمْنَک" کے متعقلہ نتائج

سَمْنَک

گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

صَمْنَک

(حلوائی) پھوٹے ہوئے یعنی کونپل نکلے ہوئے اچھی قسم کے گیہوں کا آٹا جو حلوا سوہن میں نشاستہ کی بجائے استعمال کیا جاتا ہے

سَمْنا

سمانا .

سَمْنی

پُرانے کا ایک قِسم کا کھانا.

سُمْنَہ

۱. چرون٘جی جو ایک جھاڑی کے پھل کی گِری ہے ، یہ پھل ارہر کے دانے کے برابر ہوتا ہے ، نقلِ خواجہ.

سُمنا

चमेली।

سَمَن

چنبیلی، یاسمین

سُمَن

پھول، گُل

سَنَک

خبط، جنون، دیوانگی، نرم روی، آہستہ خرامی

سَمَنْد

وہ گھوڑا جس کے جسم کا رن٘گ بادامی اور ایال اور دم و زانو سیاہ ہوں یا زانو اور پچھلے پاؤں کے بال سیاہ ہوں (یہ مبارک خیال کیا جاتا ہے)، زردی مائل گھوڑا

سَمَک

مچھلی، ماہی، حوت

سَونَک

جولائی کا مہینہ، ساون.

سَمْن

گَھی، چربی

سِہْنَک

طشتری، پلیٹ (عموماً مٹی کی)

سِمَن

مَوٹا ہونا ، موٹاپا ، فربہی.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَمْنَک کے معانیدیکھیے

سَمْنَک

samnak•समनक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سَمْنَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گیہوں کا مغز (دودھ) جو اُبال کر یا کئی دن پانی میں بھگو کر نکالا جاتا ہے اور سوہن حلوہ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

صَمْنَک

(حلوائی) پھوٹے ہوئے یعنی کونپل نکلے ہوئے اچھی قسم کے گیہوں کا آٹا جو حلوا سوہن میں نشاستہ کی بجائے استعمال کیا جاتا ہے

Urdu meaning of samnak

  • Roman
  • Urdu

  • gehuu.n ka maGaz (duudh) jo ubaal kar ya ka.ii din paanii me.n bhigo kar nikaalaa jaataa hai aur sohan halva vaGaira me.n istimaal hotaa hai

English meaning of samnak

Noun, Feminine

  • germinated seeds of wheat, wheat pith, starch

समनक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गेहूं का गूदा (दूध) जो उबाल कर या कई दिन पानी में भिगो कर निकाला जाता है और सोहन हलवा आदि में प्रयोग होता है,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَمْنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَمْنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone