تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَمُدر مَنْتَھن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَمُدر مَنْتَھن کے معانیدیکھیے
سَمُدر مَنْتَھن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی شے کی تلاش کے لیے کی جانے والی چھان بین
- ہندو: ایک مذہبی افسانوی داستان کے مطابق، دیوتاؤں اور راکشسوں نے مل کر اس سمندر کو متھوایا تھا جس میں انہیں چودہ جواہرات ملے تھے
شعر
ہر سمدر منتھن سے زہر ہی نکلتا ہے
میں یہ زہر جیون کا ہنس کے پی بھی سکتا ہوں
English meaning of samudr-manthan
Noun, Masculine
- churning of ocean, doing screening to search something
- Hindu: according to a mythological legend, the gods and the demons together churned the ocean in which they received fourteen gems.
समुद्र-मंथन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक पौराणिक कथानुसार देवताओं और दैत्यों ने मिलकर समुद्र का मंथन किया था जिसमें उन्हें चौदह रत्न प्राप्त हुए थे
- किसी वस्तु को खोजने के लिए की जाने वाली छान-बीन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَمُدر مَنْتَھن)
سَمُدر مَنْتَھن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔