تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنِ فَصْلی" کے متعقلہ نتائج

سَنِ فَصْلی

وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حِساب کِیا جاتا ہے یہ سن اکبر بادشاہ کے عہد میں رائج ہوا اور شروع میں سن ہجری کے مُطابق تھا لیکن سالِ فصلی شمسی سال ہونے کی وجہ سے بعد میں فرق پڑا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنِ فَصْلی کے معانیدیکھیے

سَنِ فَصْلی

san-e-fasliiसन-ए-फ़स्ली

سَنِ فَصْلی کے اردو معانی

  • وہ سال جو فصلوں کے اعتبار سے حِساب کِیا جاتا ہے یہ سن اکبر بادشاہ کے عہد میں رائج ہوا اور شروع میں سن ہجری کے مُطابق تھا لیکن سالِ فصلی شمسی سال ہونے کی وجہ سے بعد میں فرق پڑا.

सन-ए-फ़स्ली के हिंदी अर्थ

  • वो वर्ष जिसकी गणना फसलों के अनुसार होती थी, ये वर्ष सम्राट अकबर के काल से प्रचलति हुई और प्रारंभ में हिज्री वर्ष के अनुसार थी लेकिन सौर-वर्ष होने के कारण बाद में बदलनी पड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنِ فَصْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنِ فَصْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone