تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنَم خانَہ" کے متعقلہ نتائج

صَنَم

بت، مورتی

صَنَم کَدَہ

رک : صنم خانہ ، بت خانہ.

صَنَم خانَہ

بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ

صَنَم گَر

مجسمہ ساز، بت تراش

صَنَم پَرَسْت

بتوں کو پوجنے والا، بت پرست

صَنَمْیاتی

دیو مالائی.

صَنَمْیات

دیو مالا، علم الاصنام، ہندوؤں کے دیوی دیوتا

صَنَم گَری

مجسمہ سازی، بت سازی، بت تراشی

صَنَم آمَد

بچوں کا ایک کھیل، ایک کہتا ہے صنم آمد، دوسرا پوچھتا ہے از کجا آمد، پہلا کہتا ہے از ایران آمد، یعنی ایسا لفظ جو الف سے شروع ہو، ایک سوال کرتا جاتا ہے، دوسرا ایسے الفاظ میں جواب دیتا جاتا ہے جو الف سے شروع ہوں، جب الف کے الفاظ ختم ہوجائیں تو ب سے ی تک کے الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب کوئی جواب دینے سے رہ جاتا ہے تو ہار جاتا ہے

صَنَم آباد

بت خانہ.

صَنَم بازی

بت تراشی ، مجسمہ سازی.

صَنَم آشْنا

بتوں کو پہچاننے والا ، بتوں کی پرستش کرنے والا ، بت پرست ، صنم پرست.

صَنَم تَراش

صنم گری، بت تراش، بت بنانے والا، مجسمہ ساز

صَنَم تَراشی

مجسمہ سازی، بت بنانا

صَنَم پَرَسْتی

بت پرستی، مورتی پوجا

صَنَمْ پَرَسْتَوں

بت پرست

تَعْمِیْرِ صَنَم خانَہ

وَصل صَنَم

معشوق سے ملاقات

کُوئے صَنَم

کوچۂ محبوب، معشوق کی گلی

ہم تو ڈوبے ہیں صَنَم تُم کو بھی لے ڈوبیں گے

ہم خود تو پھنسے ہیں، تم کو بھی پھنسائیں گے، اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ کوئی شخص خود تو مصیبت میں مبتلا ہے دوسروں کو بھی اس میں مبتلا کرے گا

نَہ خُدا ہی مِلا نَہ وِصالِ صَنَم، نَہ اِدَھر کے رَہے نَہ اُدَھر کے رَہے

ایسا کام کیا گیا کہ ہر طرح نقصان ہوا، کوئی کام پورا نہیں ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنَم خانَہ کے معانیدیکھیے

صَنَم خانَہ

sanam-KHaanaसनम-ख़ाना

وزن : 1222

صَنَم خانَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بت پرستوں کا عبادت خانہ جہاں ایک یا زیادہ مورتیاں رکھی ہوتی ہیں اور بت پرست ان کی پوجا کرتے ہیں، بت خانہ

شعر

English meaning of sanam-KHaana

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • place of idol worship, idol-temple

सनम-ख़ाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुतख़ाना, मंदिर, मूर्तिगृह

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنَم خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنَم خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone