تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنبھال کَر" کے متعقلہ نتائج

سَنبھال کَر

احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

سَنبھال کَرنا

دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا.

سَن٘بھال کَر رَکْھنا

باقی رکھنا ، برقرار رکھنا.

مُنہ سَنبھال کَر بولو

ہوش میں آکر گفتگو کرو / کیجیے ، زبان کو لگام دو / دیجیے ، بد زبانی نہ کیجیے ۔

مُنہ سَنبھال کَر بات کَرنا

بدتمیزی کے الفاظ منھ سے نہ نکالنا ، گفتگو میں تہذیب کا خیال رکھنا ، سوچ سمجھ کر بات کرنا ۔

قَدَم سَنبھال کَر رَکْھنا

احتیاط سے قدم بڑھانا ؛ سوچ سمجھ کر کام کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنبھال کَر کے معانیدیکھیے

سَنبھال کَر

sa.nbhaal karसँभाल कर

سَنبھال کَر کے اردو معانی

  • احتیاط سے ، دیکھ بھال کے ، سوچ سمجھ کر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنبھال کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنبھال کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words