تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنچ" کے متعقلہ نتائج

سَنچ

لِکھنے کے لیے اکٹھے کیے ہوئے اوراق، کاپی بُک، لکھنے کی سیاھی

سَنچَل

(طب) ایک قسم کا نمک جو موژند نام ایک قسم کی گھاس کی آمیزش سے چٹانوں کو مِسمار کر کے تیار کیا جاتا ہے، کان سے بھی نِکالا جاتا ہے، کالا نمک

سَنچی

سان٘چی نوع کے پان جو سری لنکا اور مشرقی بنگال میں کثرت سے مِلتے ہیں.

سَنچائی

(موسیقی) گانے کے اصلی بول یا کسی دُھن کے اصل سُر جن سے وہ شناخت ہو ، گانے کا وہ ٹکڑا جو انترا بول کے بعد ہو ، پہلے کے سِوا گیت کے باقی ٹکڑے دھرپد کا ایک حصہ.

سَنچَل پانا

آہٹ پانا ، شور سُننا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنچ کے معانیدیکھیے

سَنچ

sa.nchसंच

اصل: سنسکرت

وزن : 2

سَنچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لِکھنے کے لیے اکٹھے کیے ہوئے اوراق، کاپی بُک، لکھنے کی سیاھی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.nch

Noun, Masculine

  • papers collected for writing, writing ink

संच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखने की स्याही
  • लिखने के लिए इकट्ठे किए हुए पृष्ठ, कापी बुक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone