تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں" کے متعقلہ نتائج

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں

عورتیں جب بچّوں کو پیروں چلنا سکھاتی ہیں تو کہتی ہیں.

پاؤں پاؤں صَنْدَل کے پاؤں

۔ (عو) جس وقت بچہ پہلے پہل پاؤں چلتا ہے اس کے تلوؤں میں صندل گھِس کر لگاتی ہیں۔ بچہ کھلانے والی عورتیں بچے کے کھڑے ہونے اور چلنے کے وقت پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں۔

صَنْدَل کے چھاپے مُنْہ کو لَگْنا

رسوائی ہونا نیز سرخروئی ہونا.

پانو پانو صَنْدَل کے پانو

جب بچہ پہلے پہل کھڑا ہو کے چلتا ہے تو ماں بہن وغیرہ اس کے پان٘و میں صندل گھس کر لگاتی ہیں اور پیار سے یہ فقرہ بار بار کہتی ہیں

سِینے پَر صَنْدَل کے پھائے رَکْھنا

اختلاجِ قلب کا علاج کرنا ، تسلّی دینا ، جھوٹی تسلّی دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں کے معانیدیکھیے

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں

sandal sandal ke paa.nvसंदल संदल के पाँव

عبارت

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں کے اردو معانی

فعل لازم

  • عورتیں جب بچّوں کو پیروں چلنا سکھاتی ہیں تو کہتی ہیں.

संदल संदल के पाँव के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • औरतें जब बच्चों को पैरों चलना सिखाती हैं तो कहती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدَل صَنْدَل کے پاؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words