تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنْدَلی" کے متعقلہ نتائج

صَنْدَلی

صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب

صَنْدَلی رَن٘گ

بادامی یا گندمی رنگت

صَنْدَلی چِہْرَہ

گندمی یا سانولا چہرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنْدَلی کے معانیدیکھیے

صَنْدَلی

sandaliiसंदली

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: صَنْدَل

صَنْدَلی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • صندل کی لکڑی کا، صندل کے رن٘گ کا، صندل سے منسوب
  • بادامی، گندمی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ایک قسم کی اون٘چی تپائی جو مخروطی شکل کی ہوتی ہے
  • کرسی، چوکی، چھوٹا تخت
  • پیدائشی خواجہ سرا، نامرد (جس کے ابتدا سے عضوِ تناسل نہ ہو)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sandalii

Adjective, Feminine

  • made of sandalwood, of the colour of sandalwood, made of sandalwood

Noun, Masculine, Feminine

  • bench, seat, moveable scaffold, a bread of horse, eunuch by birth

संदली के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • संदल का, संदल की लकड़ी का, संदल के रंग का, संदल से संबंधित
  • बादामी, गंदुमी

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • कुर्सी, चौकी, छोटा तख़्त, घोड़े की एक जाति, जन्मजात हिजड़ा, नामर्द

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنْدَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنْدَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone