تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْدھان" کے متعقلہ نتائج

سَنْدھان

جاسوسی کرنا ، ٹوہ لگانا ؛ چھان بین کرنا ؛ اِتَّفاق ، ساتھ ؛ تیّاری ؛ توجّہ ؛ اندازہ ، بھید ؛ تجویز ؛ سوچ ، غور ؛ عمل ؛ تحقیقات ؛ کمان پر تِیر چڑھانا ؛ نِشان .

سَنْدھانا

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

سَنْدھانی

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَرنا

سَنْدھان بَنْدھان ڈِھیلے کَر دینا

خوف یا ڈر کے باعث اندرونی اعضاء کا کمزور پڑ جانا ، کسی سبب سے پیشاب خطا ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْدھان کے معانیدیکھیے

سَنْدھان

sa.ndhaanसंधान

اصل: سنسکرت

وزن : 121

سَنْدھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاسوسی کرنا ، ٹوہ لگانا ؛ چھان بین کرنا ؛ اِتَّفاق ، ساتھ ؛ تیّاری ؛ توجّہ ؛ اندازہ ، بھید ؛ تجویز ؛ سوچ ، غور ؛ عمل ؛ تحقیقات ؛ کمان پر تِیر چڑھانا ؛ نِشان .
  • چوپایہ کے دونوں پیروں میں رسّی کا چھوٹا ٹُکڑا بان٘دھ دیتے ہیں تاکہ وہ تیز نہ چل سکے ، بان٘دھنے کی زنجیر یا رسّی .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

संधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पशु के दोनों पैरों में रस्सी का छोटा टुकड़ा बांध देना ताकि वह तेज़ न चल सके, बांधने की ज़ंजीर या रस्सी
  • किसी उद्देश्य से किसी का किसी ओर मिलना, गठबंधन बनाना (एलायंस)
  • रकतस्राव का अवरोध करने वाली औषधियों के द्वारा चमड़े की सिकुड़न
  • धनुष पर बाण चढ़ाने की क्रिया, लक्ष्य करने का व्यापार, निशाना लगाना
  • संघट्टन, योजन, मिलाना, मिश्रण (औषधि या अन्य पदार्थों का)
  • खोजने या पता लगाने का कार्य, अनुसंधान, अन्वेषण
  • किसी वस्तु को सड़ाकर ख़मीर उठाना (फ़र्मेंटेशन)
  • मुर्दे को जिलाने की क्रिया, पुनर्जीवन, संजीवन
  • जासूसी करना, टोह लगाना, छानबीन करना
  • सौराष्ट्र या काठियावाड़ का एक नाम
  • एक मिश्रित धातु, काँसा, काँस्य
  • संभालना, सहारा देना
  • शराब बनाने का काम
  • अच्छे स्वाद की चीज
  • मैत्री, मेल, दोस्ती
  • मदिरा, शराब
  • काँजी
  • निदेशन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْدھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْدھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words