تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِ اَبْری" کے متعقلہ نتائج

سَنگِ اَبْری

میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ اَبْری کے معانیدیکھیے

سَنگِ اَبْری

sa.ng-e-abriiसंग-ए-अब्री

اصل: فارسی

وزن : 1222

موضوعات: حجریات حجریات

سَنگِ اَبْری کے اردو معانی

اسم، مذکر، مرکب لفظ

  • میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گُلابی پتّھر ، ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے . بعض پر مُختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجے کی عمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں اس کا دوسرا نام سنگِ عجوبہ ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.ng-e-abrii

Noun, Masculine, Compound Word

  • Rosa Portugués, pink marble

संग-ए-अब्री के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द

  • गुलाबी मारबल, गुलाबी पत्थर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِ اَبْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِ اَبْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words